سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔”
صحیح بخاری
"کچھ نیکیاں ایسی لازم کرتے جانا جس کا علم تمہیں اور تمہارے رب کو ہو ! وہی تمہارا سرمایہ ہیں باقی سب تو ریاکاری ہے..." *صبح بخیر۔بارویں صحری مبارک ہو*
masha allha ya allha sab musalmaano k gunah muaf farma or sahi raste per chalne ki tufiq dy
MashAllah
Subhan allah ya allah hmary gunah maf frma
Thanks
Beyshek
Benefits Of Saying Subhanallah Hadith - Find Benefits Of Saying Subhanallah Hadees in Urdu & English at Hamariweb.com. Hadees Nabvi collected from different sources including Sahih Al-Bukhari, Sahih Muslim, hadith bukhari and other reliable sources.