Jami at Tirmidhi 893 - The Book On Hajj

Jami at Tirmidhi 893 is a hadith from The Book On Hajj compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi. This hadith is in chapter 10 of this book and it shares the teachings of Prophet Muhammad ﷺ on Hajj in Islam. Below hadith is available in Arabic with Urdu and English translations.

Jami at Tirmidhi 893

Chapter 10 The Book On Hajj
Book Jami at Tirmidhi
Hadith No 893
Baab Giri Pari Gumshida Chezon Se Mutaliq Masail

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَّمَ ضَعَفَةَ أَهْلِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ لَا تَرْمُوا الْجَمْرَةَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ لَمْ يَرَوْا بَأْسًا أَنْ يَتَقَدَّمَ الضَّعَفَةُ مِنْ الْمُزْدَلِفَةِ بِلَيْلٍ يَصِيرُونَ إِلَى مِنًى، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ أَكْثَرُ أَهْلِ الْعِلْمِ بِحَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَنَّهُمْ لَا يَرْمُونَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، ‏‏‏‏‏‏وَرَخَّصَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي أَنْ يَرْمُوا بِلَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَالْعَمَلُ عَلَى حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ لَا يَرْمُونَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ قَوْلُ الثَّوْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏وَالشَّافِعِيِّ.

Urdu Translation

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ   نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں میں سے کمزوروں ( یعنی عورتوں اور بچوں ) کو پہلے ہی روانہ کر دیا، اور آپ نے ( ان سے ) فرمایا: ”جب تک سورج نہ نکل جائے رمی جمار نہ کرنا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عباس رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ابن عباس رضی الله عنہما کی حدیث «بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم في ثقل» صحیح حدیث ہے، یہ ان سے کئی سندوں سے مروی ہے، شعبہ نے یہ حدیث مشاش سے اور مشاش نے عطاء سے اور عطا نے ابن عباس سے اور ابن عباس نے فضل بن عباس سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں میں سے کمزور لوگوں کو پہلے ہی رات کے وقت مزدلفہ سے منیٰ کے لیے روانہ کر دیا تھا، یہ حدیث غلط ہے۔ مشاش نے اس میں غلطی کی ہے، انہوں نے اس میں ”فضل بن عباس“ کا اضافہ کر دیا ہے۔ ابن جریج اور دیگر لوگوں نے یہ حدیث عطاء سے اور عطاء نے ابن عباس سے روایت کی ہے اور اس میں فضل بن عباس کے واسطے کا ذکر نہیں کیا ہے، ۳- مشاش بصرہ کے رہنے والے ہیں اور ان سے شعبہ نے روایت کی ہے، ۴- اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے، وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کمزور لوگ مزدلفہ سے رات ہی کو منیٰ کے لیے روانہ ہو جائیں، ۵- اکثر اہل علم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق ہی کہا ہے کہ لوگ جب تک سورج طلوع نہ ہو رمی نہ کریں، ۶- اور بعض اہل علم نے رات ہی کو رمی کر لینے کی رخصت دی ہے۔ اور عمل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر ہے کہ وہ رمی نہ کریں جب تک کہ سورج نہ نکل جائے، یہی سفیان ثوری اور شافعی کا قول ہے۔

English Translation

Ibn Abbas narrated: The Prophet advanced the weak among his family and he said: 'Do not stone the Jamrah until the sun has risen.'

More Hadiths From : the book on hajj

894

Jami at Tirmidhi 894

Jabir narrated: The Prophet would stone on the Day of An-Nahr during the morning light, as for (the days) afterwards, then (he would do it) after the Zenith of the sun. ..

Read complete ›
896

Jami at Tirmidhi 896

Amr bin Maimun narrated: We were halted at Jama when Umar bin Al-Khattab said: 'The idolaters would not depart until the sun had risen and they would say: Let the sun shine on Thabir and indeed the Messenger of Allah contradicted them.' So..

Read complete ›
What Is Jami at Tirmidhi 893 About?

Jami at Tirmidhi 893 is part of The Book On Hajj, compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi. This chapter brings together several hadiths on this general theme, though each individual narration can cover a different incident or ruling within it. Hadiths cover various topics like good deeds, warnings, historical events, and legal rulings. You can read the full narration above in Arabic, Urdu, and English.

Who Compiled Jami at Tirmidhi 893?

It was compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi.

Which Chapter is Jami at Tirmidhi 893 from?

It is part of The Book On Hajj.

In Which Languages is Jami at Tirmidhi 893 Available?

The original hadith is in Arabic with translations in Urdu and English.

Comments on Jami at Tirmidhi 893
captcha