Sahih Bukhari 4739

Hadith on Commentary of Sahih Bukhari 4739 is about The Book Of Commentary as written by Imam Muhammad al-Bukhari. The original hadees is in Arabic, with translations in Urdu and English. This chapter, "The Book Of Commentary," includes a total of five hundred and four hadiths on the subject. Below is the complete hadees of Sahih Bukhari 4739.

Sahih Bukhari 4739

Chapter 66 The Book Of Commentary
Book Sahih Bukhari
Hadith No 4739
Baab Quran Pak Ki Tafseer Ke Bayan Main
  • ENGLISH
  • ARABIC
  • URDU

Narrated `Abdullah: The Suras of Bani Israel, Al-Kahf, Mariyam, Taha and Al-Anbiya are from the very old Suras which I learnt by heart, and they are my first property.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : بَنِي إِسْرَائِيلَ ، وَالْكَهْفُ ، وَمَرْيَمُ ، وَطه ، وَالْأَنْبِيَاءُ ، هُنَّ مِنَ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ ، وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي . وَقَالَ قَتَادَةُ : جُذَاذًا : قَطَّعَهُنَّ ، وَقَالَ الْحَسَنُ : فِي فَلَكٍ : مِثْلِ فَلْكَةِ الْمِغْزَلِ ، يَسْبَحُونَ : يَدُورُونَ ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : نَفَشَتْ : رَعَتْ لَيْلًا ، يُصْحَبُونَ : يُمْنَعُونَ ، أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً ، قَالَ : دِينُكُمْ دِينٌ وَاحِدٌ ، وَقَالَ عِكْرِمَةُ : حَصَبُ : حَطَبُ بِالْحَبَشِيَّةِ ، وَقَالَ غَيْرُهُ : أَحَسُّوا : تَوَقَّعُوا مِنْ أَحْسَسْتُ ، خَامِدِينَ : هَامِدِينَ ، وَالْحَصِيدُ مُسْتَأْصَلٌ يَقَعُ عَلَى الْوَاحِدِ وَالِاثْنَيْنِ وَالْجَمِيعِ ، لَا يَسْتَحْسِرُونَ : لَا يُعْيُونَ وَمِنْهُ حَسِيرٌ وَحَسَرْتُ بَعِيرِي عَمِيقٌ بَعِيدٌ ، نُكِّسُوا : رُدُّوا ، صَنْعَةَ لَبُوسٍ : الدُّرُوعُ ، تَقَطَّعُوا أَمْرَهُمْ : اخْتَلَفُوا الْحَسِيسُ ، وَالْحِسُّ ، وَالْجَرْسُ ، وَالْهَمْسُ وَاحِدٌ ، وَهُوَ مِنَ الصَّوْتِ الْخَفِيِّ ، آذَنَّاكَ : أَعْلَمْنَاكَ ، آذَنْتُكُمْ : إِذَا أَعْلَمْتَهُ فَأَنْتَ وَهُوَ عَلَى سَوَاءٍ لَمْ تَغْدِرْ ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ : لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ : تُفْهَمُونَ ، ارْتَضَى : رَضِيَ ، التَّمَاثِيلُ : الْأَصْنَامُ السِّجِلُّ الصَّحِيفَةُ.

ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے، کہا ہم سے شعبہ نے، انہوں نے ابواسحاق سے سنا، کہا میں نے عبدالرحمٰن بن یزید سے سنا، انہوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے تھے کہ   سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ کہف اور سورۃ مریم اور سورۃ طہٰ اور سورۃ انبیاء اگلی بہت فصیح سورتوں میں سے ہیں ( جو مکہ میں اتری تھیں ) اور میری پرانی یاد کی ہوئی ہیں۔ قتادہ نے کہا «جذاذا‏» کا معنی ٹکڑے ٹکڑے۔ اور حسن بصری نے کہا «كل في فلك‏» یعنی ہر ایک تارہ ایک ایک آسمان میں گول گھومتا ہے، جیسے سوت کاتنے کا چرخہ۔ «يسبحون‏» یعنی گول گھومتے ہیں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا «نفشت‏» کے معنی چر گئیں۔ «يصحبون‏» کے معنی روکے جائیں گے۔ بچائے جائیں گے۔ «أمتكم أمة واحدة‏» یعنی تمہارا دین اور مذہب ایک ہی دین اور مذہب ہے۔ اور عکرمہ نے کہا «حصب‏» حبشی زبان میں جلانے کی لکڑیوں ایندھن کو کہتے ہیں۔ اور لوگوں نے کہا لفظ «أحسوا‏» کے معنی توقع پائی یہ «أحسست‏» سے نکلا ہے یعنی آہٹ پائی۔ «خامدين‏» کے معنی بجھے ہوئے ( یعنی مرے ہوئے ) ۔ «حصيد» کے معنی جڑ سے اکھاڑا گیا، واحد اور تثنیہ اور جمع سب پر یہی لفظ بولا جاتا ہے۔ «لا يستحسرون‏» کے معنی نہیں تھکے اسی سے ہے لفظ «حسير» تھکا ہوا۔ اور «حسرت بعيري‏.‏» کے معنی میں نے اپنے اونٹ کو تھکا دیا۔ «عميق» ‏‏‏‏ کے معنی دور دراز۔ «نكسوا‏» یہ کفر کی طرف پھیرے گئے۔ «صنعة لبوس‏» زرہیں بنانا۔ «تقطعوا أمرهم‏» یعنی اختلاف کیا، جدا جدا طریقہ اختیار کیا۔ «لا يسمعون حسيسها» کے معنی اور لفظ «حس» اور «جرس» اور «همس» کے معانی ایک ہی ہیں یعنی پست آواز۔ «آذناك‏» ہم نے تجھ کو آگاہ کیا عرب لوگ کہتے ہیں۔ «آذنتكم‏» یعنی میں نے تم کو خبر دی تم ہم برابر ہو گئے میں نے کوئی دغا نہیں کی جب آپ مخاطب کو کسی بات کی خبر دے چکے تو آپ اور وہ دونوں برابر ہو گئے اور آپ نے اس سے کوئی دغا نہیں کی۔ اور مجاہد نے کہا «لعلكم تسألون‏» کے معنی یہ ہیں شاید تم سمجھو۔ «ارتضى‏» کے معنی پسند کیا راضی ہوا۔ «التماثيل‏» کے معنی مورتیں بت۔ «السجل» معنی کے خطوں کا مجموعہ دفتر۔

More Hadiths From : the book of commentary

Sahih Bukhari 4740

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet delivered a sermon and said, You (people) will be gathered before Allah (on the Day of Resurrection) bare-footed, naked and uncircumcised. (The Prophet then recited):-- 'As We began the first creation We shall..

READ COMPLETE
Sahih Bukhari 4741

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: The Prophet said, On the day of Resurrection Allah will say, 'O Adam!' Adam will reply, 'Labbaik our Lord, and Sa`daik ' Then there will be a loud call (saying), Allah orders you to take from among your offspring a..

READ COMPLETE
Sahih Bukhari 4742

Narrated Ibn `Abbas: Regarding the Verse: And among men is he who worships Allah's as it were on the very edge. (22.11). A man used to come to Medina as if his wife brought a son and his mares produces offspring. He would say, This religion..

READ COMPLETE
Sahih Bukhari 4743

Narrated Qais bin Ubad: Abu Dharr used to take an oath confirming that the Verse: 'These two opponents (believers, and disbelievers) dispute with each other about their Lord.' (22.19) was Revealed in connection with Hamza and his two companions and..

READ COMPLETE
Sahih Bukhari 4744

Narrated Qais bin Ubad: `Ali said, I will be the first to kneel before the Beneficent on the Day of Resurrection because of the dispute. Qais said; This Verse: 'These two opponents (believers and disbelievers dispute with each other about their..

READ COMPLETE
Sahih Bukhari 4745

Narrated Sahl bin Saud: 'Uwaimir came to `Asim bin `Adi who was the chief of Bani Ajlan and said, What do you say about a man who has found another man with his wife? Should he kill him whereupon you would kill him (i.e. the husband), or what..

READ COMPLETE
Comments on Sahih Bukhari 4739
captcha
SUBMIT