A similar hadith is narrated on Jabir's authority in which the following words are added:
I will do nothing more. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، وَالْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَأَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ النُّعْمَانُ بْنُ قَوْقَلٍ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِمِثْلِهِ، وَزَادَا فِيهِ، وَلَمْ أَزِدْ عَلَى ذَلِكَ شَيْئًا
                    
                 
             
            
                
                    
                          شیبان نے اعمش سے  ،  انہوں نے ابو صالح اور ابو سفیان سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ    سے روایت کی  ،  انہوں نے کہا  :  نعمان بن قوقل رضی اللہ عنہ    نے عرض کی :  اے اللہ کےرسول !..... پھر اس سابقہ روایت کی طرح ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا  :  اور اس پر  کسی چیز کا اضافہ نہ کروں گا  ۔