This hadith has been narrated by Anas with another chain of transmitters and with minor additions.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَابْنُ فُضَيْلٍ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، كُلُّهُمْ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ يَزِيدُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ
                    
                 
             
            
                
                    
                          حفص  ،  ابن فضیل  اور مروان سب نے عاصم سے  ،  انھوں نے حضرت انس  رضی اللہ عنہ    سے اور انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث روایت کی  ،  ان میں سے بعض نے بعض سے کچھ زیادہ روایت کیا ہے  ۔