This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters but no mention has been made of Mina, but they (the narrators) only said:
He prayed while travelling. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        و حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُولَا فِي الْحَدِيثِ بِمِنًى وَلَكِنْ قَالَا صَلَّى فِي السَّفَرِ
                    
                 
             
            
                
                    
                          خالد بن حارث اور عبدالصمد نے کہا : ہمیں شعبہ نے ( باقی ماندہ )  اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی لیکن ان دونوں نے اس حدیث میں  " منیٰ میں "  کے الفاظ نہیں کہے لیکن دونوں نے یہ کہا :  "  آپ نے سفر میں نماز پڑھی ۔  "