Zuhri said:
Kathir b. Abbas used to narrate that Ibn 'Abbas used to relate about the prayer of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) in regard to the eclipse of the sun like that what was narrated by 'Urwa on the authority of 'A'isha.
قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي كَثِيرُ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي رَكْعَتَيْنِ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ
۔ ( عبدالرحمان بن نمر نے ہی کہا : ) زہری نے کہا : کثیر بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ( اپنے بھائی حضرت عبداللہ ) ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے کئے ۔