Ibn 'Umar had narrated this hadith through another chain of transmitters.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَابْنُ حُجْرٍ، قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا»
                    
                 
             
            
                
                    
                          ہمیں اسماعیل بن جعفر نے حدیث بیان کی ،   ( کہا :   )  مجھے عبد اللہ بن دینار نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کو کہتے ہو ئے سنا  : رسول  صلی اللہ علیہ وسلم  سوار ہو کراور پیدل قباء تشریف لا یا کرتے تھے ۔