Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) forbade the sale of fruits until they were clearly in good condition, he forbade it both to the seller and to the buyer.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا» نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ،
                    
                 
             
            
                
                    
                          امام مالک نے نافع سے ،  انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے  ( اس وقت تک درختوں پر لگے ہوئے )  پھلوں کی بیع سے منع فرمایا یہاں تک کہ ان کی  ( پکنے کی )  صلاحیت ظاہر ہو جائے ۔  آپ نے بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو  ( ایسی بیع سے )  منع فرمایا