Anas reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) disapproved the drinking of water while standing.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
                    
                 
             
            
                
                    
                          ہمام نے کہا : ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت انس  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے  روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے کھڑے ہوکرپانی پینے سے ڈانٹ کر منع فرمایا ۔