Hasan al-Hulwānī narrated to us, Abū Yahyā al-Himmānī narrated to us, Qabīsah and his brother [Sufyān bin Uqbah] narrated to us, that they heard al-Jarrāh bin Malīh saying, I heard Jābir say:
‘I have 70,000 Ḥadīth all of which are on authority of Abū Ja’far on authority of the Prophet, peace and blessings upon him’.
وحَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، وَأَخُوهُ، أَنَّهُمَا سَمِعَا الْجَرَّاحَ بْنَ مَلِيحٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ: «عِنْدِي سَبْعُونَ أَلْفَ حَدِيثٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهَا»
۔ جراح بن ملیح کہتے ہیں : میں نے جابر بن یزید ( جعفی ) کو یہ کہتے سنا : میرے ابو جعفر ( محمد باقر بن علی بن حسین بن علی رضی اللہ عنہ ) کی ستر ہزار حدیثیں ہیں جو سب کی سب رسول اللہﷺ سے ( روایت کی گئی ) ہیں ۔