Hajjāj bin ash-Shā’ir narrated to me, Ahmad bin Yūnus narrated to us, he said, I heard Zuhayr saying, Jābir said, or, I heard Jābir saying:
‘Indeed I have fifty thousand Ḥadīth that I have not narrated from at all’. [Zuhayr] said: ‘Then that day he related a Ḥadīth and said, ‘This is from the fifty thousand’.
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: سَمِعْتُ زُهَيْرًا، يَقُولُ: قَالَ جَابِرٌ - أَوْ سَمِعْتُ جَابِرًا - يَقُولُ: «إِنَّ عِنْدِي لَخَمْسِينَ أَلْفَ حَدِيثٍ، مَا حَدَّثْتُ مِنْهَا بِشَيْءٍ»، قَالَ: ثُمَّ حَدَّثَ يَوْمًا بِحَدِيثٍ، فَقَالَ: «هَذَا مِنَ الْخَمْسِينَ أَلْفًا»
۔ زہیر کہتے ہیں : جابر نے کہا یا میں نے جابر ( بن یزید ) کو یہ کہتے سنا : بلاشبہ میرے پاس پچاس ہزار حدیثیں ( ایسی ) ہیں جن میں سے میں نے کوئی حدیث بیان نہیں کی ، پھر ایک دن اس نے ایک حدیث بیان کی اور کہا : یہ ( ان ) پچاس ہزار حدیثوں میں سے ( ایک ) ہے ۔