Nafi' reported that when Ibn Umar wanted fumigation he got it from aloeswood without mixing anything with it, or he put camphor along with aloeswood and then said:
This is how Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) fumigated. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، وَأَبُو طَاهِرٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، - قَالَ أَحْمَدُ: حَدَّثَنَا، وقَالَ الْآخَرَانِ - أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ «إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِالْأَلُوَّةِ، غَيْرَ مُطَرَّاةٍ وَبِكَافُورٍ، يَطْرَحُهُ مَعَ الْأَلُوَّةِ» ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا كَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          نافع نے کہا  :  حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  جب خوشبو کا دھواں لیتے تو عودکا دھواں لیتے  ، اس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہو تی اور کافور کا دھواں لیتے  ۔ اس میں کچھ عود ملا لیتے  ، پھر بتا یا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  اسی طرح خوشبو کا دھواں لیتے  ( اور کپڑوں میں بساتے  ) تھے ۔