حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ ذَكَرَ أَيُّوبُ رَجُلاً يَوْمًا فَقَالَ لَمْ يَكُنْ بِمُسْتَقِيمِ اللِّسَانِ وَذَكَرَ آخَرَ فَقَالَ هُوَ يَزِيدُ فِي الرَّقْمِ .
عبد الرحمان بن مہدی نے حماد بن زید سے روایت کی ، کہا : ایوب نے ایک دن ایک شخص کا ذکر کیا اور کہا : وہ کج زبان ( جھوٹا ، تہمت تراش اور بد زبان ) تھا اور دوسرے کا ذکر کیا تو کہا : وہ رقم ( اشیاء پر لکھی ہوئی قیمت ) میں اضافہ کر دیتا تھا ۔