Anas reported this hadith through another chain of transmitters, but he made no mention of a camel-driver having a melodious voice.
 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْكُرْ حَادٍ حَسَنُ الصَّوْتِ
                    
                 
             
            
                
                    
                          ہشام نے قتادہ سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے  ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے روایت کی اور اس میں خوش الحان حدی خواں کا ذکر نہیں کیا ۔