This hadith has been narrated on the authority of Simak with the same chain of transmitters. and Simak said:
I heard my brother say that jabir had stated: Be on your guard against them.
و حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ قَالَ سِمَاكٌ وَسَمِعْتُ أَخِي يَقُولُ قَالَ جَابِرٌ فَاحْذَرُوهُمْ
اور ابن مثنیٰ اور ابن بشار نے مجھے حدیث بیان کی ، دونوں نے کہا : ہمیں محمد بن جعفر نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں شعبہ نے سماک سے اسی سند کےساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔
سماک نے کہا : میں نے اپنے بھائی کوکہتے ہوئے سنا کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : ان ( جھوٹوں ) سے بچ کررہو ۔