Ahmad bin Yūsuf al-Azdī narrated to me, he said, I heard Abd ar-Razzāq saying:
‘I did not see Ibn al-Mubārak express so plainly the charge of ‘lying’ except towards Abd ul-Quddūs; for indeed I heard him saying to him ‘[You are] a liar’.’
وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ، يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ يُفْصِحُ بِقَوْلِهِ كَذَّابٌ إِلَّا لِعَبْدِ الْقُدُّوسِ، فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ لَهُ: «كَذَّابٌ»
عبد الرزاق کہتے ہیں : میں نے ابن مبارک کو ( ایسا کرتے ) نہیں دیکھا کہ وہ کھل کر اپنی یہ بات ( رائے ) کہہ دیں کہ فلاں جھوٹا ہے ، سوائے عبد القدوس کے ۔ میں نے انہیں خود یہ کہتے سنا کہ وہ جھوٹا ہے ۔