It was narrated from Anas that:
a funeral passed by the Messenger of Allah and he stood up. It was said:  It is the funeral of a Jew.  He said:  We stood up for the angels. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ، قال: أَنْبَأَنَا النَّضْرُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ،  أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ، فَقِيلَ: إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ، فَقَالَ:  إِنَّمَا قُمْنَا لِلْمَلَائِكَةِ .
                    
                 
             
            
                
                    
                         انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ   ایک جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے، آپ سے کہا گیا: یہ ایک یہودی کا جنازہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم فرشتوں  ( کی تکریم میں )  کھڑے ہوئے ہیں،  ( نہ کہ جنازہ کی )  ۔