It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Samurah said:
 The Prophet said to me: 'If you swear an oath, and you see something that is better, then do that which is better and offer expiation for your oath.' 
                    
                 
             
            
                
                    
                        أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:  إِذَا آلَيْتَ عَلَى يَمِينٍ، فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ .
                    
                 
             
            
                
                    
                         عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   مجھ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم کسی چیز کی قسم کھاؤ پھر اس کے علاوہ چیز کو اس سے بہتر پاؤ تو وہی کرو جو بہتر ہو اور اپنی قسم کا کفارہ دے دو