It was narrated that Sa'eed said:
The Messenger of Allah forbade Al-Muhaqalah. Sa'eed said: And he narrated something similar. And Sufyan Ath-Thawri reported it from Tariq.
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ . قَالَ سَعِيدٌ: فَذَكَرَهُ نَحْوَهُ. رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ طَارِقٍ.
تابعی سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع محاقلہ سے منع فرمایا ہے۔ سعید بن مسیب نے کہا، پھر راوی ( اسرائیل ) نے دوسری بات کو اسی طرح بیان کیا ( یعنی دوسرا قول ابن المسیب کا ہے ) ، اسے طارق سے سفیان ثوری نے بھی روایت کیا ہے۔