Abdur-Razzaq narrated:
'Abdur-Razzaq narrated a similar report with the same chain, but he did not attribute it to the Prophet [SAW]
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
عبدالرزاق بھی اس سند سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں، لیکن وہ اسے مرفوع نہیں کرتے ( یعنی ابن زبیر کا قول بیان کرتے ہیں ) ۔