It was narrated that 'Adiyy bin Hatim said:
I asked the Messenger of Allah about hunting with the Mirad and the said: 'If the sharp edge hits (the game), then eat, but if the broad edge of it strikes it, do not eat it. '
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الذَّرَّاعُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُحْصَنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ ؟، فَقَالَ: إِذَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَكُلْ، وَإِذَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَلَا تَأْكُلْ .
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے «معراض» ( آڑے نیزہ اور تیر ) کے شکار کے پوچھا سوال کیا تو آپ نے فرمایا: ”جب ( شکار میں ) «معراض» ( آڑے نیزہ اور تیر ) کی نوک لگے تو کھاؤ اور جب وہ آڑا لگے تو مت کھاؤ“۔