It was narrated from Ayyub, from Nafi from Ibn 'Umar, who said:
The Messenger of Allah said: 'The two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated or chosen to conclude the transaction. Or perhaps Nafi said: Or one of them has said to the other: 'Decide! (Sahih )
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا، أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ ، وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ: أَوْ يَقُولَ: أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیع کرنے والے دونوں کو اختیار رہتا ہے جب تک الگ تھلگ نہ ہوں، یا پھر وہ اختیاری خرید و فروخت ہو“۔ نافع کی بعض روایتوں میں یوں ہے «أو يقول أحدهما للآخر اختر» ”یا ان میں سے ایک دوسرے سے یہ کہے: بیع میں اختیار کی شرط کرو“۔