It was narrated that Anas said:
Abu Bakr, may Allah be pleased with him, cut off (a thief's hand) for a shield that was worth five Dirhams.
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَطَعَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُهُ خَمْسَةُ دَرَاهِمَ ، هَذَا الصَّوَابُ.
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک ڈھال ( چرانے ) پر ( چور کا ) ہاتھ کاٹا جس کی قیمت پانچ درہم تھی ۱؎۔ ( ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: ) یہی روایت صحیح ہے ۲؎۔