It was narrated that Al-Hasan and Muhammad said:
Combing one's hair (should be done) every other day.
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، قَالَا: التَّرَجُّلُ غِبٌّ .
حسن بصری اور محمد بن سیرین کہتے ہیں ( بالوں میں ) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے۔