Abu Raja' said:
I asked Al-Hasan about At-Tila' (thickened grape juice) that has been reduced to half. He said: 'Do not drink it.'
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ الطِّلَاءِ الْمُنَصَّفِ ؟، فَقَالَ: لَا تَشْرَبْهُ .
ابورجاء کہتے ہیں کہ میں نے حسن ( حسن بصری ) سے اس طلاء کے بارے میں پوچھا جو جل کر نصف رہ گیا ہو، تو انہوں نے کہا: اسے مت پیو۔