Sunan Ibn Majah 2365

Hadith on Rulings of Sunan Ibn Majah 2365 is about The Chapters On Rulings as written by Imam Ibn Majah. The original hadees is in Arabic, with translations in Urdu and English. This chapter, "The Chapters On Rulings," includes a total of sixty-seven hadiths on the subject. Below is the complete hadees of Sunan Ibn Majah 2365.

Sunan Ibn Majah 2365

Chapter 15 The Chapters On Rulings
Book Sunan Ibn Majah
Hadith No 2365
Baab Khareed O Farookht Ke Ehkaam O Masail
  • ENGLISH
  • ARABIC
  • URDU

It was narrated that : Abu Sa'eed Al-Khudri recited this Verse: “O you who believe! When you contract a debt for a fixed period...” until: “then if one of you entrusts the other.” Then he said: “This abrogates what came before.”

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏ وَجَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَكِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعِجْلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي نَضْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى حَتَّى بَلَغَ فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا سورة البقرة آية 282 ـ 283 فَقَالَ:‏‏‏‏ هَذِهِ نَسَخَتْ مَا قَبْلَهَا .

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   انہوں نے آیت کریمہ: «يا أيها الذين آمنوا إذا تداينتم بدين إلى أجل مسمى» کی تلاوت کی، یہاں تک کہ «فإن أمن بعضكم بعضا» یعنی اے ایمان والو! جب تم آپس میں ایک دوسرے سے میعاد مقرر پر قرض کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو، اور لکھنے والے کو چاہیئے کہ تمہارا آپس کا معاملہ عدل سے لکھے، کاتب کو چاہیئے کہ لکھنے سے انکار نہ کرے جیسے اللہ تعالیٰ نے اسے سکھایا ہے، پس اسے بھی لکھ دینا چاہیئے اور جس کے ذمہ حق ہو وہ لکھوائے اور اپنے اللہ سے ڈرے جو اس کا رب ہے، اور حق میں سے کچھ گھٹائے نہیں، ہاں جس شخص کے ذمہ حق ہے وہ اگر نادان ہو یا کمزور ہو یا لکھوانے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کا ولی عدل کے ساتھ لکھوا دے، اور اپنے میں سے دو مرد گواہ رکھ لو، اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں جنہیں تم گواہوں میں سے پسند کر لو، تاکہ ایک کی بھول چوک کو دوسری یاد دلا دے، اور گواہوں کو چاہیئے کہ وہ جب بلائے جائیں تو انکار نہ کریں اور قرض کو جس کی مدت مقرر ہے خواہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو لکھنے میں کاہلی نہ کرو، اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ بات بہت انصاف والی ہے اور گواہی کو بھی درست رکھنے والی اور شک و شبہ سے بھی زیادہ بچانے والی ہے، ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ معاملہ نقد تجارت کی شکل میں ہو جو آپس میں تم لین دین کر رہے ہو تو تم پر اس کے نہ لکھنے میں کوئی گناہ نہیں، خرید و فروخت کے وقت بھی گواہ مقرر کر لیا کرو، اور ( یاد رکھو کہ ) نہ تو لکھنے والے کو نقصان پہنچایا جائے نہ گواہ کو اور اگر تم یہ کرو گے تو یہ تمہاری کھلی نافرمانی ہے، اللہ تعالیٰ سے ڈرو، اللہ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔ اور اگر تم سفر میں ہو اور لکھنے والا نہ پاؤ تو رہن قبضہ میں رکھ لیا کرو، ہاں اگر آپس میں ایک دوسرے سے مطمئن ہو تو جیسے امانت دی گئی ہے وہ اسے ادا کر دے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے جو اس کا رب ہے، اور گواہی کو نہ چھپاؤ اور جو اسے چھپا لے وہ گنہگار دل والا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے ( سورۃ البقرہ: ۲۸۲، ۲۸۳ ) تک پہنچے تو فرمایا: اس آیت نے اس پہلی والی آیت کو منسوخ کر دیا ہے۔

More Hadiths From : the chapters on rulings

Sunan Ibn Majah 2366

It was narrated from 'Amr bin Shuaib from his father that his grandfather said: “The Testimony of a man or woman who is treacherous, or of one who has been subjected to one of the Haad punishments of Islam, or of one who bears a grudge against his..

READ COMPLETE
Sunan Ibn Majah 2367

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) say: “The testimony of a Bedouin against a town-dweller is not permissible.” ..

READ COMPLETE
Sunan Ibn Majah 2368

It was narrated from Abu Hurairah that: the Messenger of Allah (ﷺ) passed judgment on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness. [This is in the absence of two witnesses.] ..

READ COMPLETE
Sunan Ibn Majah 2369

It was narrated from Jabir that: the Prophet (ﷺ) passed judgement on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness. ..

READ COMPLETE
Sunan Ibn Majah 2370

It was narrated that Ibn 'Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) passed judgement on the basis of a witness along with an oath by the claimant. ..

READ COMPLETE
Sunan Ibn Majah 2371

It was narrated from Surraq that : the Prophet (ﷺ) allowed the testimony of a man along with the oath of the claimant. ..

READ COMPLETE
Comments on Sunan Ibn Majah 2365
captcha
SUBMIT