Hadees About Gaali Dena

List of Hadees About Gaali Dena available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Gaali Dena from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

گالی دینے سے متعلق احادیث

Sunan Abu Dawood Hadith No. 4877

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4362

ایک یہودی عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی اور آپ کی ہجو کیا کرتی تھی، تو ایک شخص نے اس کا گلا گھونٹ دیا، یہاں تک کہ وہ مر گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا خون باطل ٹھہرا دیا۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4650

میں کوفہ کی مسجد میں فلاں شخص ۱؎ کے پاس بیٹھا تھا، ان کے پاس کوفہ کے لوگ جمع تھے، اتنے میں سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ آئے، تو انہوں نے انہیں خوش آمدید کہا، اور دعا دی، اور اپنے پاؤں کے پاس انہیں تخت پر بٹھایا، پھر اہل کوفہ میں سے قیس..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4361

ایک نابینا شخص کے پاس ایک ام ولد تھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی اور آپ کی ہجو کیا کرتی تھی، وہ نابینا اسے روکتا تھا لیکن وہ نہیں رکتی تھی، وہ اسے جھڑکتا تھا لیکن وہ کسی طرح باز نہیں آتی تھی حسب معمول ایک رات اس نے آپ صلی اللہ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6229

ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : کہ مدینہ میں مروان کی اولاد میں سے ایک شخص حاکم ہوا تو اس نے سیدنا سہل رضی اللہ عنہ کو بلایا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے کا حکم دیا ۔ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6153

یعقوب کے والد ابرا ہیم ( بن سعد ) نے ابن شہاب سے ، انھوں نے ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن اور عبدالرحمٰن اعرج سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : دوآدمیوں کی تکرار ہو گئی ، ایک یہودیوں میں سے تھا اور ایک مسلمانوں..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4898

آیت کریمہ «ولمن انتصر بعد ظلمه فأولئك ما عليهم من سبيل» اور جو لوگ اپنے مظلوم ہونے کے بعد ( برابر کا ) بدلہ لے لیں تو ایسے لوگوں پر الزام کا کوئی راستہ نہیں ( سورۃ الشوریٰ: ۴۱ ) میں بدلہ لینے کا جو ذکر ہے اس کے متعلق میں پوچھ رہا تھا تو مجھ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Gaali Dena Pages

Hadees About Gali Dena


Gali or Abuse means that the use of remarks is malicious, insulting, satirical, defaming, or derogatory, which may be based on original or perceived on caste, religion, gender. It is strictly forbidden in Islam. Prophet Muhammad (PBUH) warned his followers about Gali dena in hadees. Gali dena in Islam is considered as a sin that will be punished on the day of judgment. Ethically society also does not accept people who use to abuse anyone. Gali dena is considered a sin even Hazart Ali asks people to take care of your tongue like the way you take care of gold & silver.

Islam prohibits Gaali dena, since Islam is the religion of peace, whereas sins like Gaali dena can tear down so many relationships and lead to destruction. Prophet also dislikes this deed as it is also clearly mentioned as a wrong deed in Hadees about Gaali dena. This page has gathered all the Hadees on Gaali dena. People who are looking for it to seek knowledge and learn it can easily found hadith on Gaali dena here. This page is solely dedicated to all the hadith about Gaali dena in English.