Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan

List of Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

منافق کی نشانیاں سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 34

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ چھوڑ دے۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 240

حضرت علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑ اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3494

اور آدمیوں میں سب سے برا اس کو پاؤ گے جو دورخہ ( دوغلا ) ہو۔ ان لوگوں میں ایک منہ لے کر آئے، دوسروں میں دوسرا منہ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6401

ابو بکر بن ابی شیبہ ، عمرو ناقد ، زہیر بن حرب ، اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر نے ہمیں حدیث بیان کی ، الفاظ عمرو کے ہیں ۔ اسحاق نے کہا : ہمیں خبر دی ، دوسروں نے کہا : ہمیں سفیان بن عیینہ نے عمرو ( بن دینار ) سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حسن بن..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 1901

جب عبداللہ بن ابی ( منافق ) مر گیا، تو اس کے بیٹے ( عبداللہ رضی اللہ عنہ ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ( اور ) عرض کیا: ( اللہ کے رسول! ) آپ مجھے اپنی قمیص دے دیجئیے تاکہ میں اس میں انہیں کفنا دوں، اور آپ ان پر نماز ( جنازہ ) ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2661

وہ قصہ بیان کیا جب تہمت لگانے والوں نے ان پر پر تہمت لگائی لیکن اللہ تعالیٰ نے خود انہیں اس سے بری قرار دیا۔ زہری نے بیان کیا ( کہ زہری سے بیان کرنے والے، جن کا سند میں زہری کے بعد ذکر ہے ) تمام راویوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کا ایک ایک..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 1124

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نماز جمعہ پڑھائی تو ( پہلی رکعت میں ) سورۃ الجمعہ اور دوسری میں «إذا جاءك المنافقون»پڑھی، ابن ابی رافع کہتے ہیں کہ ابوہریرہ نماز سے فارغ ہوئے تو میں ان سے ملا اور کہا کہ آپ نے ( نماز جمعہ میں ) ایسی دو سورتیں پڑھی ہیں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 7033

) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں کچھ منافقین ایسے تھے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی جنگ کے لئے تشریف لے جاتے تو وہ پیچھے رہ جاتے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں اپنے پیچھے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4050

انہوں نے بیان کیا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ احد کے لیے نکلے تو کچھ لوگ جو آپ کے ساتھ تھے ( منافقین، بہانہ بنا کر ) واپس لوٹ گئے۔ پھر صحابہ کی ان واپس ہونے والے منافقین کے بارے میں دو رائیں ہو گئیں تھیں۔ ایک جماعت تو کہتی تھی ہمیں پہلے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 836

معاذ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے، پھر اپنی قوم میں واپس جا کر ان کی امامت کرتے، ایک رات انہوں نے نماز لمبی کر دی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انہوں نے نماز پڑھی، پھر وہ اپنی قوم کے پاس آ کر ان کی امامت کرنے..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Munafiq Ki Nishaniyan Pages

Hadees about Munafiq ki Nishaniyan

In Islam, Munafiq, hypocrites or false Muslims were a group of outward Muslims in the Qur'an, who were inwardly hiding disbelief and trying to weaken Muslim society. The Qur'an has many verses discussing munafiq, referring to them as more dangerous to Muslims than the worst non-Muslim enemies of Islam. Prophet Muhammad (PBUH) describes several traits of a hypocrite and these traits include both apparent actions and his/her inner iman/faith in Hadees about Munafiq ki nishaniyan. There are many events in history where Prophet warned followers about the Munafiq ki iqsam and the munafiq ki alamat in hadees.

Quran has also mentioned about Munafiq ki saza in Islam. The holy book has revealed the phenomenon of every aspect of life. Munafiq ki nishaniyan in Quran is mentioned in the Surah Munafiqoon. This page is solely dedicated to all the hadees about munafiq ki nishaniyan in Urdu. Users can easily search all the hadees related to the topic.