Hadees About Qarz

Hadees About Qarz is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Qarz is clear in Islam. Read Hadees About Qarz from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قرض سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 4108

امام مالک بن انس نے زید بن اسلم سے ، انہوں نے عطاء بن یسار سے اور انہوں نے حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے بعد میں ادائیگی ( سلف ) کے عوض ایک نو عمر اونٹ لیا ، آپ کے پاس زکاۃ کے اونٹ آئے تو..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3563

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے صفوان! کیا تیرے پاس کچھ ہتھیار ہیں؟ انہوں نے کہا: عاریۃً چاہتے ہیں یا زبردستی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زبردستی نہیں عاریۃً چنانچہ اس نے آپ کو بطور عاریۃً تیس سے چالیس کے درمیان زرہیں دیں اور..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1316

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جوان اونٹ قرض لیا اور آپ نے اسے اس سے بہتر اونٹ دیا اور فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ لوگ ہیں جو قرض کی ادائیگی میں بہتر ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اسے شعبہ اور..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 1683

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چالیس خصلتیں ہیں ان میں سب سے بہتر خصلت بکری کا عطیہ دینا ہے، جو کوئی بھی ان میں سے کسی ( خصلت نیک کام ) کو ثواب کی امید سے اور ( اللہ کی طرف سے ) اپنے سے کئے ہوئے وعدے کو سچ سمجھ کر کرے گا اللہ اسے اس..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3055

میں نے مؤذن رسول بلال رضی اللہ عنہ سے حلب ۱؎ میں ملاقات کی، اور کہا: بلال! مجھے بتائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرچ کیسے چلتا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ نہ ہوتا، بعثت سے لے کر موت تک جب بھی آپ کو..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2435

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرض دار جب مقروض مر جائے تو قیامت کے دن اس کے قرض کی ادائیگی اس سے ضرور کرائی جائے گی سوائے اس کے کہ اس نے تین باتوں میں سے کسی کے لیے قرض لیا ہو، ایک وہ جس کی طاقت جہاد میں کمزور پڑ جائے تو وہ قرض لے کر..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2410

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور ہو کر ملے گا ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4109

محمد بن جعفر سے روایت ہے ، میں نے زید بن اسلم سے سنا ، انہوں نے کہا : ہمیں عطاء بن یسار نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ابورافع رضی اللہ عنہ سے خبر دی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نو عمر اونٹ بعد کی..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3565

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ عزوجل نے ہر صاحب حق کو اس کا حق دے دیا ہے تو اب وارث کے واسطے وصیت نہیں ہے، اور عورت اپنے گھر میں شوہر کی اجازت کے بغیر خرچ نہ کرے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کھانا بھی نہ دے؟ آپ صلی..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2537

عمرو بن اقیش رضی اللہ عنہ کا جاہلیت میں کچھ سود ( وصول کرنا ) رہ گیا تھا انہوں نے اسے بغیر وصول کئے اسلام قبول کرنا اچھا نہ سمجھا، چنانچہ ( جب وصول کر چکے تو ) وہ احد کے دن آئے اور پوچھا: میرے چچازاد بھائی کہاں ہیں؟ لوگوں نے کہا: احد میں ہیں،..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qarz Pages

Hadees About Qarz

Islamic teaching never favors borrowing something from anyone until it is needed. Qarz in Islam refers to a gratuitous contract in which a lender gives a certain homogeneous (mithli) property to a borrower on the condition that the latter is responsible to return a similar property to the lender immediately upon demand. Qarz al-Hasan in Quran is mention. According to Hadith on Qarz al-hasana , it is a form of an interest-free loan (that is extended by a lender to a borrower based on benevolence. Almighty Allah has sent Prophet Muhammad (PBUH) for Muslims to teach about all aspects of life. Hadees about Qarz have narrated by different companions shows the importance of borrowing and paying back of Qarz.

There are many Ahdees about Qarz mention in different books, especially about the Qarz e hasana Loan. As of today's world, Prophet Muhammad also predicted 1400 years back about the Qaraz e hasana in Islamic banking and the laws for Qazr without sood. This page is dedicated to all the hadees about Qarz. Hamariweb has come up to provide ease for their users. All ahdees about Qarz can be easily found here.