Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu

Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu is clear in Islam. Read Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

Sunan Ibn Majah Hadith No. 1413

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی نماز اپنے گھر میں ایک نماز کے برابر ہے، محلہ کی مسجد میں پچیس نماز کے برابر ہے، اور جامع مسجد میں پانچ سو نماز کے برابر ہے، مسجد الاقصیٰ میں پچاس ہزار نماز کے برابر ہے، مسجد نبوی میں پچاس ہزار نماز..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1189

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد الحرام، دوسری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد ( مسجد نبوی ) اور تیسری مسجد الاقصیٰ یعنی بیت المقدس۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1995

میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ جہادوں میں شریک رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے چار باتیں سنی ہیں جو مجھے بہت ہی پسند آئیں۔ آپ نے فرمایا کہ کوئی عورت دو دن ( یا..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3384

سفیان نے زہری سے انھوں نے سعید ( بن مسیب ) سے انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی وہ اس ( سلسلہ روایت ) کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے تھے کہ ( عبادت کے لیے ) تین مسجدوں کے سوا رخت سفر نہ باندھا جائے : میری یہ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2033

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کجاوے صرف تین ہی مسجدوں کے لیے کسے جائیں: مسجد الحرام، میری اس مسجد ( یعنی مسجد نبوی ) اور مسجد اقصی کے لیے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1410

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین مساجد: مسجد الحرام، مسجد الاقصیٰ اور میری اس مسجد ( یعنی مسجد نبوی ) کے علاوہ کسی اور مسجد کی طرف ( ثواب کی نیت سے ) سفر نہ کیا جائے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 701

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ( ثواب کی نیت سے )  صرف تین مسجدوں کے لیے سفر کیا جائے: ایک مسجد الحرام، دوسری میری یہ مسجد  ( مسجد نبوی ) ، اور تیسری مسجد اقصی  ( بیت المقدس ) ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1197

میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے چار حدیثیں بیان کرتے ہوئے سنا جو مجھے بہت پسند آئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت اپنے شوہر یا کسی ذی رحم محرم کے بغیر دو دن کا بھی سفر نہ کرے اور دوسری یہ کہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1864

میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ جہاد کئے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ میں نے چار باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھیں یا یہ کہ وہ یہ چار باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے اور..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 1741

انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو مسجد الاقصیٰ سے مسجد الحرام تک حج اور عمرہ کا احرام باندھے تو اس کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے، یا اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی ، راوی عبداللہ کو شک ہے کہ انہوں نے دونوں..

مزید پڑھیں

Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu

Hadiths have a great significance as they are associated with our beloved Prophet Muhammad ( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ). On this page, you will get Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu. The best thing is that all Hadiths are available with the Urdu and Arabic translations. Hadith’s number is also mentioned for referencing. However, you can quote these Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu and can also send them to your friends or relatives. Hadiths are collected from different authentic books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.