Hadees on Haya

List of Hadees on Haya available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees on Haya from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

حیا سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 5007

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں، حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 4181

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیاء ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4676

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان کی ستر سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں، ان میں سب سے افضل لا إله إلا الله کہنا، اور سب سے کم تر راستے سے ہڈی ہٹانا ہے ۲؎، اور حیاء ایمان کی ایک شاخ ہے ۳؎ ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4012

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بغیر تہ بند کے ( میدان میں ) نہاتے دیکھا تو آپ منبر پر چڑھے اور اللہ کی حمد و ثنا کی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ حیاء دار ہے پردہ پوشی کرنے والا ہے اور حیاء اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2001

ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھے تھے، ان کے پاس ان کی ایک بیٹی تھی، انس رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور خود کو آپ پر پیش کیا اور بولی: کیا آپ کو میری حاجت ہے؟ یہ سن کر انس رضی اللہ عنہ کی بیٹی..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 5008

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں، ان میں سب سے سب سے بہتر لا الٰہ الا اللہ اور سب سے کم تر راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے، اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 154

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابوبکر ہیں، اللہ کے دین میں سب سے زیادہ سخت اور مضبوط عمر ہیں، حیاء میں سب سے زیادہ حیاء والے عثمان ہیں، سب سے بہتر قاضی علی بن ابی طالب ہیں، سب سے بہتر..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 58

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو اپنے بھائی کو شرم و حیاء کے سلسلے میں ملامت کرتے ہوئے سنا تو فرمایا: حیاء ایمان کی ایک شاخ ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 9

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 156

ابو سوار بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ کو سنا ، وہ نبی ﷺ سے حدیث بیان کرتے تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حیا سے خیر اور بھلائی ہی حاصل ہوتی ہے ۔ ‘ ‘ اس پر بشیر بن کعب نے کہا : حکمت اور ( دانائی کی کتابوں ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Haya Pages

Hadees on Haya - Haya is an Islamic terminology that is mainly used in the context of modesty. The word itself is derived from the word Hayat, which means "life". The original meaning of Haya in Islam refers to "a bad or uneasy feeling accompanied by embarrassment". The seclusion of women from the sight of men or strangers, practiced by some Muslim is comes in the aspect of it. It is typically regarded as covering the body as per the Islamic values. Almighty Allah several times mentions about the Haya in the Holy Quran. Prophet Muhammad (PBUH) has also narrated many hadees on Haya. Ahdees about Haya described the moral and ethical values of woman’s character and dress code. Hadith about modesty stressed over the Muslims to follow the Islamic guidelines

There are many hadees about Haya could be easily found that stressed over the importance of Haya in Islam. Quranic Verses and Hadith on Haya also supported the phenomenon of why is Haya compulsory in Islam. It is regarded for moth men and women to keep sharm o haya on their characters; however it is quite clear with the reference of hadees on Haya that it is mandatory in Islam. On this page, you can find all the Hadees about Haya in Urdu. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Haya.