Hadees on Jhoot Bolna

Hadees on Jhoot Bolna is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Jhoot Bolna is clear in Islam. Read Hadees on Jhoot Bolna from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

جھوٹ بولنے سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 4975

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ ) ابن آدم نے مجھے جھٹلایا حالانکہ اس کے لیے یہ مناسب نہ تھا۔ اس نے مجھے گالی دی حالانکہ یہ اس کا حق نہیں تھا۔ مجھے جھٹلانا یہ ہے کہ ( ابن آدم ) کہتا ہے کہ میں اسے دوبارہ زندہ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1291

میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہنا عام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ اور میں نے نبی کریم..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3178

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، چار عادتیں ایسی ہیں کہ اگر یہ چاروں کسی ایک شخص میں جمع ہو جائیں تو وہ پکا منافق ہے۔ وہ شخص جو بات کرے تو جھوٹ بولے، اور جب وعدہ کرے، تو وعدہ خلافی کرے، اور جب معاہدہ کرے تو اسے پورا نہ کرے۔ اور جب کسی سے لڑے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6637

جریر نے منصور سے ، انہوں نے ابووائل ( شقیق ) سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " سچ نیکی اور اچھائی کے راستے پر لے جاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے ، ایک..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 34

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ چھوڑ دے۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6163

عمرو بن محمد ناقد ، اسحاق بن ابراہیم حنظلی ، عبیداللہ بن سعید اور محمد بن ابی عمر مکی ، ان سب نے ہمیں ابن عیینہ سے حدیث بیان کی ۔ الفاظ ابن ابی عمر کے ہیں ۔ سفیان بن عیینہ نے کہا : ہمیں عمرو بن دینار نے سعید بن جبیر سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2941

قریش کے ایک قافلے کے ساتھ وہ ان دنوں شام میں مقیم تھے۔ یہ قافلہ اس دور میں یہاں تجارت کی غرض سے آیا تھا جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور کفار قریش میں باہم صلح ہو چکی تھی۔ ( صلح حدیبیہ ) ابوسفیان نے کہا کہ قیصر کے آدمی کی ہم سے شام کے ایک..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4727

موسیٰ علیہ السلام جو اللہ کے نبی تھے وہ نہیں ہیں جنہوں نے خضر علیہ السلام سے ملاقات کی تھی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا، دشمن خدا نے غلط بات کہی ہے۔ ہم سے ابی بن کعب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موسیٰ علیہ السلام بنی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3794

ابراہیم تیمی کے والد یزید بن شریک سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا اور کہا : جس کا گمان ہے کہ ہمارے پاس کتاب اللہ اور اس صحیفے کے سوا ۔ ۔ ۔ کہا : وہ صحیفہ ان کی تلوار کی نیام سے لٹکا ہوا تھا ۔..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3461

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو اور بنی اسرائیل کے واقعات تم بیان کر سکتے ہو، ان میں کوئی حرج نہیں اور جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو اسے اپنے جہنم کے ٹھکانے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔“ ..

مزید پڑھیں

Hadees on Jhoot Bolna

Abdullah ibn Mas'ud reported that

Prophet (SA..W.) said, "You must be truthful, for truthfulness leads to righteousness and righteousness leads to Paradise”

(Sahih al-Bukhari 6094, Sahih Muslim 2607)

Islamic Law on Lying

Muslims are commanded to speak the truth and honesty and in Islam, lying is generally prohibited (haram). The Quran and Hadiths stress the value of being truthful and caution against lying. Limited exceptions, however, are discussed by Islamic scholars in certain contexts, like to reconcile between people or anytime when one wants to avoid harm. In other situations, Muslims should refrain from lying and cultivate the nature of being truthful.

Consequences for Lying in Islam

Lying and dishonesty are abhorrent in Islam and Islam calls upon Muslims to be truthful in what they say and do. Hadiths state that if a person lies repeatedly, he will stray from good deeds and towards sin. Lying can also harm trust, relationships and the character of a person. Muslims should therefore be encouraged to tell the truth and keep their word without making any mistakes, even if it is hard to tell the truth.

What is the punishment for lying (Jhoot) in Islam?

Lying leads a person to hellfire in the hereafter. Therefore, Muslims should repent to Allah, seek His forgiveness and be truthful.

How can Muslim avoid lying?

Muslims can avoid lying by speaking truthfully, thinking before they speak and admitting mistakes truthfully.