Hadees About Namaz

Hadees About Namaz is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Namaz is clear in Islam. Read Hadees About Namaz from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

نماز سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 60

ایک سفر میں جو ہم نے کیا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے پیچھے رہ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے اس وقت ملے جب ( عصر کی ) نماز کا وقت آن پہنچا تھا ہم ( جلدی جلدی ) وضو کر رہے تھے۔ پس پاؤں کو خوب دھونے کے بدل ہم یوں ہی سا دھو رہے تھے۔..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 57

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنے پر بیعت کی۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 53

میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا کرتا تھا وہ مجھ کو خاص اپنے تخت پر بٹھاتے ( ایک دفعہ ) کہنے لگے کہ تم میرے پاس مستقل طور پر رہ جاؤ میں اپنے مال میں سے تمہارا حصہ مقرر کر دوں گا۔ تو میں دو ماہ تک ان کی خدمت میں رہ گیا۔ پھر کہنے لگے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 50

ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں تشریف فرما تھے کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھنے لگا کہ ایمان کسے کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پاک کے وجود اور اس کی وحدانیت پر ایمان لاؤ اور اس کے فرشتوں کے وجود..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 47

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو کوئی ایمان رکھ کر اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ جائے اور نماز اور دفن سے فراغت ہونے تک اس کے ساتھ رہے تو وہ دو قیراط ثواب لے کر لوٹے گا ہر قیراط اتنا بڑا ہو گا جیسے احد کا پہاڑ، اور جو شخص..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 46

نجد والوں میں ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، سر پریشان یعنی بال بکھرے ہوئے تھے، ہم اس کی آواز کی بھنبھناہٹ سنتے تھے اور ہم سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔ یہاں تک کہ وہ نزدیک آن پہنچا، جب معلوم ہوا کہ وہ اسلام کے بارے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 40

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو پہلے اپنی نانہال میں اترے، جو انصار تھے۔ اور وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سولہ یا سترہ ماہ بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش تھی کہ آپ کا قبلہ بیت اللہ کی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 37

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی رمضان میں ( راتوں کو ) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 35

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 25

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مجھے ( اللہ کی طرف سے ) حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے جنگ کروں اس وقت تک کہ وہ اس بات کا اقرار کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز ادا کرنے..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Namaz Pages

Hadees About Namaz

Hadees about Namaz


Namaz also named Salah is one of the most fundamental parts of Islam. It meaning prayer, supplication, blessing, and commendation. Every Muslim must perform namaz five times a day as it is from the 5 pillars of Islam. The ultimate reason for namaz to communicate with Almighty Allah and for the purification of the heart. Prophet Muhammad Always asked Muslims to perform namaz on time in his hadees about namaz. Hadees on farz namaz also mentioned its importance in Islam, as well as the Hadees on nafl namaz, signifies its importance.

Prophet Muhammad always guided followers to be punctual about Namaz. There are several hadees on namaz can be found easily. Every Muslim would be held accountable for the namaz in Akhrat. This page is catered to the need of everyone looking for Hadees about Namaz. This page has mentioned all the Hadees on Namaz. A wide range of Hadees about Namaz can also be seen here.