Hadees About Namaz

Hadees About Namaz is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Namaz is clear in Islam. Read Hadees About Namaz from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

نماز سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 680

کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نماز پڑھاتے تھے۔ پیر کے دن جب لوگ نماز میں صف باندھے کھڑے ہوئے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرہ کا پردہ ہٹائے کھڑے ہوئے، ہماری طرف دیکھ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 672

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور کھانے میں بے مزہ بھی نہ ہونا چاہئے اور اپنا کھانا چھوڑ کر نماز میں جلدی مت کرو۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 661

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی انگوٹھی پہنی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں! ایک رات عشاء کی نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدھی رات تک دیر کی۔ نماز کے بعد ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا، لوگ نماز پڑھ کر سو چکے ہوں گے۔ اور تم لوگ اس وقت تک..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 650

( ایک مرتبہ ) ابودرداء آئے، بڑے ہی خفا ہو رہے تھے۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہوئی، جس نے آپ کو غضبناک بنا دیا۔ فرمایا: اللہ کی قسم! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی کوئی بات اب میں نہیں پاتا۔ سوا اس کے کہ جماعت کے ساتھ یہ لوگ نماز پڑھ لیتے ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 642

نماز کے لیے تکبیر ہو چکی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی شخص سے مسجد کے ایک گوشے میں چپکے چپکے کان میں باتیں کر رہے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے جب تشریف لائے تو لوگ سو رہے تھے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 634

انھوں نے بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا۔ وہ کہتے ہیں میں بھی ان کے منہ کے ساتھ ادھر ادھر منہ پھیرنے لگا۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 626

جب مؤذن صبح کی دوسری اذان دے کر چپ ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوتے اور فرض سے پہلے دو رکعت ( سنت فجر ) ہلکی پھلکی ادا کرتے صبح صادق روشن ہو جانے کے بعد پھر داہنی کروٹ پر لیٹ رہتے۔ یہاں تک کہ مؤذن تکبیر کہنے کی اطلاع دینے کے لیے آپ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 614

جو شخص اذان سن کر یہ کہے «اللهم رب هذه الدعوة التامة والصلاة القائمة آت محمدا الوسيلة والفضيلة وابعثه مقاما محمودا الذي وعدته» اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 603

( نماز کے وقت کے اعلان کے لیے ) لوگوں نے آگ اور ناقوس کا ذکر کیا۔ پھر یہود و نصاریٰ کا ذکر آ گیا۔ پھر بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم ہوا کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہیں اور اقامت میں ایک ایک مرتبہ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 595

ہم ( خیبر سے لوٹ کر ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رات میں سفر کر رہے تھے۔ کسی نے کہا کہ یا رسول اللہ! آپ اب پڑاؤ ڈال دیتے تو بہتر ہوتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں نماز کے وقت بھی تم سوتے نہ رہ جاؤ۔ اس پر بلال..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Namaz Pages

Hadees About Namaz

Hadees about Namaz


Namaz also named Salah is one of the most fundamental parts of Islam. It meaning prayer, supplication, blessing, and commendation. Every Muslim must perform namaz five times a day as it is from the 5 pillars of Islam. The ultimate reason for namaz to communicate with Almighty Allah and for the purification of the heart. Prophet Muhammad Always asked Muslims to perform namaz on time in his hadees about namaz. Hadees on farz namaz also mentioned its importance in Islam, as well as the Hadees on nafl namaz, signifies its importance.

Prophet Muhammad always guided followers to be punctual about Namaz. There are several hadees on namaz can be found easily. Every Muslim would be held accountable for the namaz in Akhrat. This page is catered to the need of everyone looking for Hadees about Namaz. This page has mentioned all the Hadees on Namaz. A wide range of Hadees about Namaz can also be seen here.