کبھی خوشی کبھی غم میں کام کرنیوالا یہ بچہ اب کیسا ہے؟

image
کبھی خوشی کبھی غم بالی وڈ کی ایک بڑی کامیاب فلم مانی جاتی ہے جو کہ سال 2001 میں ریلیز کی گئی تھی۔ اس فلم میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، ریتھیک روشن، جیا بچن، کاجول اور کرینہ کپور جیسی بڑی کاسٹ نے کام کیا تھا۔

اس فلم میں آپ کو ہرتیک روشن کے بچپن کا کردار ادا کرنے والا بچہ روہن ضرور یاد ہو گا جو کہ لڈو کھانے کا شوقین تھا۔روہن نے فلم میں شاہ رخ کے چھوٹے بھائی کے طور پر کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں روہن کو بھی ان کی معصومانہ اداکاری کی وجہ سے کافی پذیرائی ملی۔روہن کا اصل نام كوش مجمدار ہے جنہوں نے بہت سی شارٹ فلموں میں کام کیا اور وہ آخری بار سلور سکرین پر فلم گوری تیرے پیار میں جلوہ گر ہوئے تھے جس میں کافی حد سمارٹ لگتے ہیں۔

 


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts