جانتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی نامور شخصیت بن چکی ہے،ایسا نام کہ آپ کو دیکھ کر بھی یقین نہ آئے

image

اسلام آباد: دنیا بھر کی اہم شخصیات خصوصاََ شوبز شخصیات کی زندگی سے متعلق جاننے کیلئےان کے مداح ہر وقت بے چین رہتے ہیں اور جب کبھی ان کی زندگی سے متعلق کوئی خبر یا تصویر میڈیا کی زینت بنتی ہے تو مداحوں کی تو دلی مراد جیسے پوری ہو جاتی ہے۔

پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات بھی ایسی شخصیت ہیں جن کے مداح ان سے متعلق جاننے کیلئے بے چین رہتے ہیں۔ اپنے مداحوں کیلئے مہوش حیاتنے اپنے بچپن کی ایک تصویرانسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ مہوش حیات کی یہ تصویر اس وقت کی ہےجب وہ عمر کے اس حصے میں تھے جہاں دودھ کے دانت گرنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور نئے اور مستقل دانت اس کی جگہ لیتے ہیں اور یہ عمر سات یا ساڑھے سات سال کی ہوتی ہے۔

مہوش حیات نے بھی اپنی سات سال کی عمر اپنے مداحوں کیلئے انسٹا گرام میں شیئر کی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے دودھ کے دانت گر چکے ہیں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts