2019 کا دنیا بھر میں شاندار استقبال

image
31 دسمبر کی نصف شب جب 2018 نے اپنے سفر کی آخری ساعت مکمل کی تو دنیا کے مختلف ملکوںکے مختلف شہروں اور مختلف مقامات پر جوش و مسرت سے سرشار ہجوموں نے شاہراہوں اور کھلے مقامات پر شدید ٹھنڈ میں 2019 کا بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر آتش بازی کے دلفریب نظاروں نے آسمان کو رنگ و نور سے بھر دیا۔





Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts