آئی سی سی نے 2018 کے بہترین لمحات کی ویڈیو جاری کر دی

image

لاہور : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2018 میں کرکٹ میں ہونے والے بہترین لمحات جاری کر دیے،جن میں یاسر شاہ کی دس وکٹیں اور شعیب ملک کا روتے ہوئے افغانستان کے کھلاڑیوں کو چپ کرانا بھی شامل ہیں ۔


یادگارلمحات،ناقابل فراموش واقعات کرکٹ میں دیکھنے کو ملے ،2018کئی یادوں کےساتھ رخصت ہوگیا۔مگرکرکٹ کےمیدانوں پر بھی ایسے مناظردکھائی دیےجوکوئی بھلائے نہیں بھول سکتا۔

آئی سی سی نے بھی 2018 کے دن بہترین لمحات جاری کر دیے ہیں ۔جن میں کیویز کھلاڑیوں کا یاسر شاہ کو دس وکٹیں لینے پر حراج تحسین پیش کرنا،

شعیب ملک کا روتے ہو افغانی کھلاڑیوں کو چپ کروانا شامل ہیں ۔

دیگر لمحات میں رنگنا ہیراتھ اور ایلسٹر کک کی ریٹائرمنٹ ،افغانستان کو ٹیسٹ کیپ ملنا ، بھی شامل ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts