برانڈ اور میڈیا ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی اور جے ڈبلیو فارلینڈ کے درمیان ایم یو پر دستخط ہوگئے جس کے جے ڈبلیو فارلینڈ پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے پشاور زلمی کا آٹو پارٹنر بن گیا
پشاور زلمی کی جانب سے چیرمین جاوید آفریدی اور جے ڈبلیو فارلینڈ کے ڈائریکٹر
آپریشنز عابد سعید نے ایم او یو دستخط کیے ۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے
کہا کہ وہ جے ڈبلیو فارلینڈ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔