تصویر میں موجود اس بچی کو دیکھ کر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کونسی معروف اداکارہ ہیں؟
لال نیلے کپڑوں میں موجود شرارت بھری نگاہوں سے دیکھنے والی اس پیاری بچی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں۔
اگر آپ پہچاننے سے قاصر ہیں تو پریشانی کی بات نہیں بلکہ آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اس تصویر میں موجود بچی اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان شوبز اور فلم انڈسٹری کی بہترین اور مشہور ترین اداکارہ مہوش حیات ہیں۔ یہ تصویر ان کے بچپن کی حسین یادوں میں سے ایک یاد ہے۔
خیال رہے کہ مہوش حیات پاکستان کی نامور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ تمغہ امتیاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔