کیا آپ اس مشہور سیاستدان کو پہچان سکتے ہیں؟

image

حالیہ دنوں میں ہم آپ کو بہت سے پاکستانی اداکاروں، گلوکاروں کے بچپن کی تصاویر دکھا چکے ہیں، جن میں سے کئی فنکاروں کو آپ پہچان لیتے ہیں تو کسی کو نہیں بھی پہچان پاتے۔

اب ہم آپ سے اس مشہور پاکستانی سیاستدان کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ بتائیں اس تصویر میں یہ کونسے معروف سیاستدان ہیں؟

سرخ جیکٹ میں ملبوس اسٹائلش انداز میں تصویر بنوانے والے آپ اس شخص کو پہچان سکتے ہیں؟

شاید آپ انہیں پہچان گئے ہوں گے مگر پھر بھی ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود یہ شخصیت پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہیں۔

نواز شریف پاکستان کے تین بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US