کیا آپ پاکستان کے ان مشہور سیاستدان کو پہچان سکتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟
بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں موجود یہ پاکستان کے مشہور سیاستدان ہیں کیا آپ ان پہچان گئے؟
اگر نہیں پہجانے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اس تصویر میں موجود شخصیت پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ہیں۔
شیخ رشید پاکستان کے مایہ ناز سیاستدان ہیں اور اس وقت وزیرِ ریلوے کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔