کیا آپ تصویر میں موجود اس نوجوان کو پہچان سکتے اور بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کی کونسی معروف شخصیت ہے؟
نیلی قمیض کے اوپر سفید واسکٹ ملبوس کئے کیا آپ اس شخص کو پہچان سکتے ہیں؟
تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو اگر آپ نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔
نارنجی رنگ کے بیک گراؤنڈ میں تصویر بنوانے والے یہ پاکستان کے مشہور اسکالر اور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہیں۔ یہ ان کی جوانی میں لی گئی ایک یادگار پرانی تصویر ہے۔
عامر لیاقت حسین کا تعلق شہرِ کراچی سے ہے۔ وہ پاکستان کے معروف اسکالر اور ٹی وی میزبان بھی ہیں۔