کیا آپ اس تصویر میں موجود ان بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

image
کیا آپ اس تصویر میں موجود ان تین پیارے بچوں کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟

لال پیلے رنگ کے لباس میں ملبوس ایک ہی انداز میں بیٹھ کر تصویر بنوانے والے ان تین معصوم بچوں کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ کو پہچاننے میں مشکل پیش آرہی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بلکہ ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

اوپر موجود پرانی تصویر میں بیٹھے یہ تینوں بچے دراصل محترمہ بے نظیر بھٹو کے ہیں- تصویر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ہمراہ بیٹھی ان کی بہنیں بختاور زرداری اور درمیان میں آصفہ بھٹو زرداری ہیں۔ یہ تصویر ان کے بچپن میں لی گئی یادگار تصویروں میں سے ایک ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US