ایک جہاز کو عمان کی بندرگاہ دہیت سے 7.5 سمندری میل کے فاصلے پر ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ سے نشانہ بنائے جانے کے بعد اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11,000 سے زائد ملاحوں کے انخلا کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا ہے۔
- اٹلی نے ایران کے خلاف جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیا: جورجیا میلونی
- ایران جیسے ممالک میں سفارتی موجودگی نہ ہونے کے باعث کینیڈا کو 'نقصان' ہو رہا ہے: مارک کارنی
- آبنائے ہرمز کے قریب جہاز پر حملہ: اقوام متحدہ نے ملاحوں کے انخلا کا آپریشن روک دیا
- امریکہ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے: جے ڈی وینس
- آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت کے لیے ایک نئے راستے کا اعلان 'ناقابل قبول' اور 'انتہائی خطرناک' ہے: پاسداران انقلاب
- لبنان اور اسرائیل مذاکرات کا آخری مرحلہ واشنگٹن میں شروع ہو گیا
- انڈیا توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کے مواقع کا جائزہ لے رہا ہے: ہردیپ سنگھ پوری
آبنائے ہرمز کے قریب جہاز پر حملہ: اقوام متحدہ نے ملاحوں کے انخلا کا آپریشن روک دیا