شوہر کا انتقال ہوگیا ، ساس سسر نے ساتھ نہ دیا بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کڑی دھوپ میں کھڑے ہوکر پرس بیچنے والی غریب ماں کی دردناک کہانی

image

سوشل میڈیا پر چند دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون اپنے اور اپنے بچوں کے حوالے سے درد ناک کہانی بیان کررہی ہیں۔ خاتون بازار کے سامنے فٹ پاتھ پر پرس فروخت کرتی ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میرے والدین نے مجھے بہت نازو سے پالا ہے، مجھے بچپن میں صرف کھانے پکانے کا بہت شوق تھا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ میری اچھے گھرانے میں شادی ہوئی۔ میرے شوہر بیرونِ مقیم تھے لیکن ان کا وہاں انتقال ہوگیا۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US