ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران ’دشمن کی دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا‘ اور ملک اس وقت ’دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح‘ پر ہے۔ ادھر عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز پر حملے میں ایک انڈین ملاح ہلاک ہو گیا ہے۔
عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز پر حملے میں انڈین شہری ہلاک، ’جنگ روکنے کے لیے گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے‘: قالیباف