عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز پر حملے میں انڈین شہری ہلاک: ’جنگ روکنے کے لیے گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے،‘ قالیباف

ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران ’دشمن کی دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا‘ اور ملک اس وقت ’دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح‘ پر ہے۔ ادھر عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز پر حملے میں ایک انڈین ملاح ہلاک ہو گیا ہے۔

عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز پر حملے میں انڈین شہری ہلاک: ’جنگ روکنے کے لیے گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے،‘ قالیباف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US