اسکول کھلنے کے بعد بچے کیسے نظر آئیں گے؟ دیکھیں مختلف اسکولوں کے ماسک کے ڈیزائینز کی چند تصاویر

image

ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز لاک ڈاؤن کے بعد سے دوبارہ ہونے جا رہا ہے۔ اس سے قبل طلباء و طالبات آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

طلبہ کے لئے آن لائن کلاسز اور بھاری فیس کی ادائیگی کی پریشانیاں کیا کم تھی کہ اب اسکول کھلنے کے بعد بچوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔

سوشل میڈیا پر چند تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے طالب علموں کے لئے اپنے اسکول کے ڈیزائینز والے فیس ماسک متعارف کروائیں ہیں جو اب بچوں کو خرید کر پہننے پڑیں گے۔

اس حوالے سے کوئی واضح اطلاعات تو سامنے نہیں کہ لیکن ذیل میں دی گئی تصاویر دیکھ کر کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US